مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں ❤️🩹
یعنی لوگ مجھ سے تمھارا پوچھتے ہیں ❤️🩹
میں کہتی ہوں میرا تعلق نہیں رہا اس سے❤️🩹
انہیں یقین نہیں آتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں ❤️🩹
بہت مشکل تھا اسے الوداع کہنا 🥺
کاش اس وقت ہم بے زبان ہوتے🥺
2026-06-18 13:16:33
19
Searching of world :
hay hay 💔💔🥀🥀
2026-06-06 03:50:05
7
Unknown person :
عشق کے بازار میں اکیلا رہ گیا🥹🥹!
بھیڑ ہے لاکھوں پر دل اکیلا رہ گیا❤️🩹!
دکھاوا کرنے والے لے گئے محبت کا خطاب🙂🙃!
شدت سے چاہنے والا ہر انسان اکیلا رہ گیا😔😔!
2026-06-23 13:17:52
7
Bhutta girl🌹 :
hyee🥺🥺
2026-06-06 15:28:10
10
🤎🥂 :
میں نے ٹُھکرائی تھی دنیا تیری خاطر پیارے اب تو دنیا بھی نہیں ساتھ نبھانے والی اُس کی مرضی ہے میرے ساتھ رہے یا نہ رہے میں نے ہر بات بتا دی نا بتانے والی ❤️🩹🫠
2026-06-05 02:36:28
519
MISS°᭄IQRA ❤️🌸 :
Line's 🥀❤🩹
2026-06-15 21:38:48
47
Stylish Nimi :
Hayeee♥️♥️
2026-06-05 07:33:38
17
`شاہᥫ᭡` :
اپنی پسند کا لہنگا 3 دن بازار میں ڈھونڈتی رہی🥺
2026-06-09 22:17:07
14
♥️🥹🫶 :
ma hamesha ap KY sth hu
2026-07-01 12:49:46
8
🅵🅰🅹🅰🆁 🇬🇧🇵🇰 :
Hm
2026-06-05 07:39:20
20
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
یہاں کسی کو کسی سے فرق نہیں پڑتا
لیکن حیران ہوں اداکاری سب کمال کرتے ہیں🙌🏻🌚
2026-06-05 07:49:50
34
To see more videos from user @mubashar_editz.1, please go to the Tikwm
homepage.