@azad_khyal2: اگر خود کو مضبوط کرنا چاہتے ہو تو زندگی میں چیزوں کو چھوڑنا سیکھو چھوڑ دو وہ سوال جس کا کوئی جواب نہ ہو وہ ہاتھ چھوڑ دو جو وقت پر تمہارے کام نہ آئے وہ رشتہ چھوڑ دو جو تمہارے قدر نہ کرے اور وہ 100 پیار چھوڑ دو جو بس مطلب کے ساتھ جوڑا ہو ۔ #fwollome #azadkhyal #1millionaudition #pashtopoetry #huronbacha