@tiktok.live6776: اگر شادی کر کے صبح نہا کے وڈیو بنانا پڑ رہی ہے تو پھر اس بات کو تسلیم کریں کہ آپ اپنے مستعمل شخص کو بھول نہیں پا رہیں ، عورت کی نفسیات بھی ایسی ہے کہ وہ اسی شخص کے ساتھ ہمیشہ رہتی ہے جس نے اسے ٹھکرایا ہو یا ذلیل کیا ہو ۔ آئیں تھوڑی عورت کی نفسیات پر بات کرتے ہیں ، عورت کو نفسیاتی طور پر وہ مرد پسند ہوتا ہے جو اس پر رعب اور دبا کر رکھے جو ہر بات ماننے والا اور ہر وقت محبت کرنے والا ہو وہ اسے پاؤں کی جوتی پر رکھتی ہے ۔ یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ ایک تحقیق اور نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے ، یہ جو آزاد خیال عورتیں ہوتی ہیں جن کے نعرے محبت ، عزت اور باہمی احترام کے ہوتے ہیں یہ بھی اپنی فطرت کے خلاف بولتی ہیں عورت کی فطرت اس کے برعکس ہے ۔ اسکی ایک نہیں آپکو ہزاروں مثالیں مل جائیں آپ اپنے اردگرد ہی دیکھ سکیں گے ۔ کہ ایک عورت جو ان پڑھ ہے یا پرانے زمانے کی پڑھی لکھی ہے اس کے شوہر کا اس کے ساتھ رویہ با رعب ہو گا ، سخت غصے والا ہو گا مگر ان دونوں نے ایک کامیاب زندگی گزاری ہو گی اور وہ عورت آج بھی اسکی تابعدار ہو گی ۔ عزت و احترام دینا تو دور کی بات ہے وہ تو نرمی سے بات بھی نہیں کرتا ہو گا مگر عورت اسے پسند کرتی ہو گی اور اس کے غصے کا رعب و دبدبہ نا صرف خود برداشت کرتی ہے بلکہ دوسروں کو بھی ڈرا کر رکھتی ہے کہ میرا شوہر بڑا غصے والا ہے ۔ اور سب سے زیادہ رعب اپنے بچوں پر رکھا ہو گا اگر عورت کو صرف عزت و احترام پسند ہے تو پھر یہ دہائیوں پر محیط ذلت کیوں برداشت کرتی ہیں ۔ یہ صرف آج کی عورت نے شوشہ نکالا ہے کہ عورتوں کو عزت و احترام چاہئے ہوتا ہے اور کچھ نہیں جبکہ انکی نفسیات اسکے برعکس ہے نفسیات کہتی ہے ہر بات ماننے والے شوہر کو عورت ویسے ہی پھدو سمجھتی ہے کہ اسے جو مرضی کہہ لو اسے کونسا فرق پڑنا ہے اور آپ یہ بھی دیکھیں گے کہ جو شوہر بیوی کی ہر بات مانتا ہو گا اسکی گھر میں کوئی عزت نہیں ہو گی حتیٰ کہ اس کے بچے بھی اسکی عزت نہیں کرینگے کیونکہ بیوی نے خود اپنے شوہر کو عزت نہیں دی ہوتی اور نہ ہی وہ بچوں سے کرواتی ہے پھر اس کی نفسیات میں شوق حکمرانی جاگ جاتا ہے وہ جانتی ہے کہ اگر شوہر کو اچھا اور با رعب ثابت کر دیا تو اسکا گھر پر ہولڈ نہیں رہے گا ۔ لہذا میں یہ نہیں کہتا کہ عورت کو عزت دینا چھوڑ دو مگر کسی بھی عورت کو اسکی ضرورت اور اوقات سے زیادہ محبت اور عزت نہیں دینی چاہئے ورنہ وہ تمہیں عزت کے قابل نہیں سمجھے گی ، اور ایک حد سے زیادہ نفرت بھی نہیں دینی چاہئے صرف رعب و دبدبہ بھی اصول کے تحت ہونا چاہئے ناکہ آپ کسی کی زندگی اپنی نفرت سے جہنم بنا دیں ۔ باقی جہاں تک آنٹی مومنہ اور اسکے ایکس کا معاملہ ہے تو وہ اگرچہ پیا گھر سدھار چکی ہیں لیکن چدھڑ کو ابھی بھی بھول نہیں پا رہی اور اسکا ثبوت اسکی وڈیو پر لگے گانے سے لگایا جا سکتا ہے ۔ نوٹ : میں مومنہ اور چدھڑ کیس میں عورت کی نفسیات پر لکھ دیا اور اس ایک حلال رشتے کو موضوع بنایا گیا ہے ، جبکہ ان جیسے حرام تعلقات پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے لیکن میں نے صرف وہ لکھا جو حقیقت ہے اور اس پر بہت کم لوگ لکھتے اور بولتے ہیں 🙏 وارث بزمی ✍️✍️✍️
dwrsher drama Green TV py drama last episode ka seen a ya
2026-06-05 06:42:43
254
Sidra Ali hasan :
Mere husband meri hr bt mante h sare mashware mjhse lete hain or m unki bht Izzt krti hu or wo meri or Sukoon ki life h Alhmdullh apki baten blkul Ghlt hain
2026-06-05 09:15:29
243
wild Cat :
bhot bakwas caption
2026-06-06 15:38:39
0
🦋🥀ᴍ𝓻𝗌ᴢɑん𝖾ϵ𝓻🥀🦋 :
mery husband bht Pyar krty izt krty Rob Ni dalty hr BT b man laty lkn ma to Phir b unsy bht mhbt krti unki izt krti 🥰
2026-06-05 07:38:30
35
Honey Hashmi :
glt mery husband muj bht pyr krty Hain izat b had se ziada krty Hain Mai un se darti b hon or pyr b bht krti hon or kbi kbi muj dant b lety Hain phr b hmra rishta bht khibsurt hy
2026-06-05 07:45:08
33
nabeelfazal :
Mera hubby bhi ruab woalq hai isi liye kamyab zindgi guzr rahi main darti bhi hon pyar bhi karti izat bhi karti hon
2026-06-05 06:29:11
68
Rania :
unable to read caption
2026-06-05 07:33:45
17
Abdullah Abdullah :
I'm not agry with this story
2026-06-05 08:44:21
28
꧁༒☬ S Y E D Z A D A ☬༒꧂ 🇷🇴 :
momina 🙏🙏
2026-06-05 04:14:02
6
Khan #804# :
momina k nain naqash buhat peyare hain
2026-06-05 05:20:29
9
PRINCESS々HANIA🌺 :
Nice post 👌👌👌
2026-06-05 10:10:22
14
Dipple queen 👑 :
Nice words
2026-06-05 04:56:59
15
Afzalsadia :
blkl asa hi ye meri zndgi ka Expernc h
2026-06-05 06:02:56
11
sarfrazahmed :
mujhe ye post boht pasnd I 👍👍👍👍👍
2026-06-05 09:33:57
9
Jiya :
I'm not agry.......
2026-06-05 10:27:38
6
.....™mishl khanum...🚬🥃🥰 :
alhamdulillah mere shohr mere sr ka taaj hen
2026-06-05 11:27:25
7
(ISLAMIC)(VIBE) :
aap Kon he
2026-06-06 05:39:31
5
Haseeb Bhatti001 :
Muhammad swa
2026-06-05 18:23:04
6
Nehan sarafuglo :
Ye bht old video hy no negative comments
2026-06-05 05:52:56
22
Gladiator :
Dunya mein koi bhi aik jaisa nahi, depends on person to person.
2026-06-05 11:02:43
7
Shahid___🥀 :
kise had tak tk ha
2026-06-05 05:50:15
6
zunisha44 :
deep lines 👍
2026-06-05 09:23:50
5
ھم :
aysa to khuch ni myry husband zra b gusa ni krty myry py lykin mujy to achy lgty aysy hi
2026-06-06 08:10:02
3
sun shine :
blkul ghalat mari shadi ko 22 years ho gaye ha .mera husband be پناہ muhabbat karta ha muj sa likin us ny hamesha roob jamaya .hr waqt ghusa karta phir mana leta hr anniversary pr gold gift karta or hr maheny outing pr ly jata ha .ab ghusa karna bhi chor diya ha buhut muhabbat karta ha likin mari taraf sa tu hm srf achy saathi ha do mashoq kabhi na ban sakengy😢
2026-06-06 07:00:44
2
.....™mishl khanum...🚬🥃🥰 :
mujhy ye post bhot passnd i
2026-06-05 11:26:15
4
To see more videos from user @tiktok.live6776, please go to the Tikwm
homepage.