@a_ktk_0: گناہ سب کے یاد ہیں مجھے، بس فرق یہ ہے کہ میں ہر بات زبان پر نہیں لاتا۔ میں مسکرا کر ملتا ہوں، کیونکہ میری تربیت نے مجھے بدتمیزی نہیں سکھائی، لیکن اس مسکراہٹ کو کمزوری یا معافی مت سمجھ لینا۔ جو لوگ میرے خاموش رہنے کو اپنی جیت سمجھ بیٹھے ہیں، وہ یاد رکھیں… میں وقت آنے پر حساب بھی رکھتا ہوں اور جواب بھی دیتا ہوں۔ میں نے سب کچھ دیکھا ہے، سب کچھ سہا ہے، اور اب صرف وہی لوگ میرے قریب ہیں جو میرے دل کے صاف ہونے کی قدر کرتے ہیں۔ باقی سب کے لیے… میری خاموشی ہی کافی ہے۔ #foryoupage🏴💗 #viralvideo🚩🙌 #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن