@junaidakbarmna: گلگت بلتستان کی گراونڈ صورتحال یہ ہے، پورا گلگت عمران خان کی جماعت کے رنگوں میں رنگا ہوا ہے- #ReleaseImranKhan #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان #گلگت_بلتستان_خان_کا
🖤انشاءاللہ کامیابی مقدر ہوگی اور اپ سب کی جدوجہد اپ سب کی قربانیوں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اپ سب نوجوان مل کر ایک نئی تاریخ لکھ رہے ہو جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اللہ تعالیٰ استقامت دے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو حفاظت فرمائے آمیننظریاتی ورکرز کو دل سے سلام
2026-06-06 22:05:12
0
My name منیر :
میرا ووٹ گلگت بلتستان میں نہیں ہے لیکن میں گلگت بلتستان کے تمام باشعور ووٹرز سے مؤدبانہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے ووٹ کی طاقت کو ملک کے بہتر مستقبل کے لیے استعمال کریں۔
میں تمام ووٹرز سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ عمران خان کے نامزد اور حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دیں، انہیں کامیاب بنائیں اور جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لیں۔
آج عمران خان صاحب اور ان کے نظریے سے وابستہ لوگ مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایسے وقت میں عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے مؤقف اور اپنے حقِ رائے دہی کا اظہار کریں۔
2026-06-05 21:21:21
3
Fahd khan Tanoli :
Imran khan zindabad
2026-06-04 19:02:27
3
abdurhaman :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰👍✌️
2026-06-05 17:01:24
1
azher yash 804 :
804..
love you...
2026-06-05 09:46:55
1
Muhammad mushtaq :
zinda bhad ❤️God bless 🙏 you bro
2026-06-07 07:37:46
0
asad khan :
Mashallh love you imran Khan 🥰🥰
2026-06-07 05:24:42
0
M.Usman.Ahmad.Khan :
ماشاءاللّٰہ ✌️♥️
2026-06-05 15:08:08
1
USAMA KHAN :
عمران خان کے وفادار کمنٹ لائک کریں 💜
2026-06-04 17:57:45
4
$$B...KHAN$$ :
khan
2026-06-05 00:19:32
1
•FARZANA ASHFAQ• :
804
2026-06-07 06:06:28
0
bachaharoon557 :
great leader of Pakistan imran Khan
2026-06-07 06:24:50
0
👑Islamkhan👑 :
804
2026-06-07 04:00:12
0
To see more videos from user @junaidakbarmna, please go to the Tikwm
homepage.