@mohsinkhan650381: ... میرے بعد تم میں ویرانیاں پھیل جائیں گی تم شاید کبھی مانو نہ مانو، مگر میرے بعد تمہاری زندگی میں ایک ایسی خاموشی اتر آئے گی جسے کوئی شور ختم نہیں کر سکے گا۔ تم لوگوں میں بیٹھے ہوگے مگر دل تنہا رہے گا۔ تم مسکراؤ گے مگر وہ سکون کہیں کھو چکا ہوگا جو کبھی میری محبت میں ملا کرتا تھا۔ میرے بعد کون تمہاری محبت میں مُصلّے پر بیٹھ کر رویا کرے گا؟ کون رات کے آخری پہر تمہارا نام لے کر الله سے تمہاری خوشیوں کی دعائیں مانگے گا؟ کون تمہارے ہر دکھ کو اپنا دکھ سمجھ کر اپنے حصے کی نیندیں قربان کرے گا؟ کون تمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے اپنے دل کے سو زخم چھپایا کرے گا؟ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں ہوتی، محبت وہ سجدے ہوتے ہیں جن میں انسان اپنے لیے نہیں بلکہ کسی اور کے لیے آنسو بہاتا ہے۔ اور میں نے تمہارے لیے وہ محبت کی تھی۔ میں نے تمہارے لیے وہ دعائیں مانگی تھیں جو لوگ اپنے نصیب کے لیے مانگتے ہیں... #Murshid 💔#fyupageシtiktokviral #Unfreez #Tranding❤️‍🔥🥹🖤

𝓜𝓸𝓱𝓼𝓲𝓷¹⁴²⁰  💔🥹
𝓜𝓸𝓱𝓼𝓲𝓷¹⁴²⁰ 💔🥹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 04 June 2026 18:00:26 GMT
103763
7009
39
2256

Music

Download

Comments

watoo195
(ح ف ی ظ )(وٹو)💔🥹🥀 :
اور میں ایسا لڑکا ہوں جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتا ہوں، مگر!! خود جب بھی ہنستا ہوں تو آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتے ہیں 🥹
2026-06-05 03:05:17
4
barkaat_ul_hassan087
Sibat_087 :
ہائے
2026-06-08 12:05:49
1
ahmadju47
Ahmad______jutt :
agreed 💯💔
2026-06-05 14:47:16
1
ali6934970
ali raza :
wah❤️❤️❤️
2026-06-05 04:38:58
1
wishmaster143
✨ⓦⓘⓢⓗ🇮🇱 ⓜⓐⓢⓣⓔⓡ👑 :
جو اپنی قیمت جانتا ہو وہ مسکراتا ہوا چلا جاتا ہے بحث نہیں کرتا🤍
2026-06-05 15:56:03
2
mrsoftheart4
Mr-soft-heart :
Aksar us ka Bina udas raht hon
2026-06-05 10:56:22
1
myjanm081
M ki Jan ho♥️6182 :
oya hoy
2026-06-05 20:47:48
1
shanigujjar8545
✨شانی✨ گجر✨ :
hy ooo 😦
2026-06-05 09:00:20
1
farazii73
🥹🇵🇰𝐏𝐚RᴅᴇS𝐢𝐢𝐢🇸🇦🥹 :
میرے بعد تم میں ویرانیاں پھیل جائیگی۔۔۔۔۔تم شاید کبھی مانو نہ مانو ؛مگر میرے بعد تمہاری زندگی میں ایک ایسی خاموشی اتر آئے گی جسے کوئی شور ختم نہیں کر سکے گا۔۔تم مسکرائے گے مگر وہ سکون کہیں کھو چکا ہوگا۔جو کبھی میری محبت میں ملا کرتا تھا۔میرے بعد کون تمہاری محبت میں مصلے پر بیٹھ کر رویا کرے گا ؟ کون رات کے آخری پہر تمہارا نام لے کر اللہ سے تمہاری خوشیوں کی دعائیں مانگے گا؟کون تمہارے ہر دکھ کو اپنا دکھ سمجھ کر اپنے حصے کی نیندیں قربان کرے گا؟کون تمہاری ایک مسکراہٹ کے لئے اپنے دل کے سو زخم چھپایا کرے گا؟محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں ہوتی ؛محبت وہ سجدے ہوتے ہے جس میں انسان اپنے لئے نہیں بلکہ کسی اور کے لئے آنسو بہاتا ہے۔اور میں نے تمہارے وہ محبت کی تھی۔میں نے تمہارے لئے وہ دعائیں مانگی تھی جو لوگ اپنے نصیب کے لئے مانگتے ہیں۔۔🤌💔🥹
2026-06-05 01:07:22
1
barkaat_ul_hassan087
Sibat_087 :
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
2026-06-08 12:07:12
1
barkaat_ul_hassan087
Sibat_087 :
مداوا اب نہیں ممکن مری جان اُس کے ہاتھوں سے مریضِ عشق کا وہ تو فقط بیمار رکھتا ہے۔
2026-06-08 12:05:25
1
tanvirahmad990
Tanvir Ahmad 786 :
ye sub real me sub ker k dekha ha Mainne or AJ phr b Wohi Hal ha 🙏
2026-06-14 07:42:02
0
emannn6628
emannn :
✨✨✨
2026-06-07 09:56:58
1
bilal.786.rajput5
Bїlа| яаجр0°г ~ 🦅 :
💖💖💖
2026-06-06 15:08:21
1
mianikramofficial1610
Ikram1610 :
😥😥😥😥😥
2026-06-05 22:22:09
1
anosh.ak03
Anosh Ak :
🤗🤗🤗
2026-06-05 18:48:02
1
maher17272
Mehar 🇧🇭 :
💔💔💔
2026-06-05 18:41:22
1
nasiraliali4934
Ⓝⓐⓢⓘⓡ :
🌹🌹🌹
2026-06-05 05:49:37
1
sm_writes_96
🍁SM🍁 :
🥺🥺🥺
2026-06-04 19:05:45
1
yasirkhan.9k
yasir Khan9k :
🥺🥺🥺
2026-06-16 16:32:17
0
sonusahotra34
✨ *Sonu Sahotra* ✨ :
💯💯💯
2026-06-08 17:31:07
0
yasirkhan.9k
yasir Khan9k :
🥰🥰🥰
2026-06-16 16:32:23
0
yasirkhan.9k
yasir Khan9k :
😍😍😍
2026-06-16 16:32:21
0
user477242753
Ali Hamza :
💚💚💚
2026-06-04 20:01:52
1
To see more videos from user @mohsinkhan650381, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About