@shahidgaloter: استاد مٹھو لالی صاحب کی بازیاں کینسل ہونے کے حوالے سے درد بھرے الفاظ میں گفتگو *استاد بابر نے کہا جنہوں نے باتیں کی ہیں وہ بندے دیں ورنہ شوق کینسل ہے، میرے علم میں تو نہیں وہ بندے کون ہیں لہذا ان کے کہنے پر شوق کینسل ہے*#foryou #foryoupage