@nishaa4630: راج تو دلوں پر کیا جاتا ہے، ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا۔ اصل بادشاہ وہ ہوتا ہے جس کے نام پر لوگ عزت سے سر جھکائیں، جس کی موجودگی سکون دے اور جس کی غیر موجودگی محسوس ہو۔ تاج، تخت اور حکومت وقتی ہوتے ہیں، مگر محبت، عزت اور کردار ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ 🔥 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount