@abdulsattar32425: #وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب! اسپیکر صوبائی اسمبلی، کابینہ اراکین اور اراکین صوبائی اسمبلی اجلاس میں شریک 🔹 پروپیگنڈے کے باوجود ایم پی ایز کی اجلاس میں شرکت اتحاد کا واضح ثبوت ہے، اجلاس میں شرکت پر اراکین اسمبلی کو خوش آمدید کہتا ہوں، 🔹 نہ ہمیں کوئی توڑ سکتا ہے اور نہ ہی عمران خان کے نظریے سے پیچھے ہٹا سکتا ہے, 🔹 مخالفین نے بھرپور کوشش کی ہمارے مابین توڑ پیدا کریں مگر کثیر تعداد میں آپکی شرکت ان کے منہ پر تھپڑ ہے، 🔹 آج کے اجلاس کا ایجنڈا عمران خان کی صحت اور آئندہ مالی سال کے بجٹ پر پارلیمنٹیرینز کو اعتماد میں لینا ہے, 🔹 جعلی حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر ہوئی, 🔹 عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی، انکی صحت سے متعلق ہمیں اور پوری قوم کو تشویش ہے، 🔹 ہم نے جعلی حکومت اور انکے لانے والوں سے مطالبہ کرنا ہے کہ عمران خان کا فیملی کی موجودگی میں انکی مرضی کے ڈاکٹرز اور اسپتال میں علاج کرایا جائے, 🔹 اگلے سال کا بجٹ عوام دوست بجٹ ہوگا، ترقیاتی منصوبوں میں عمران خان کے وژن کی عکاسی ہوگی, 🔹 عمران خان کے وژن کے مطابق ہم انسانوں پر سرمایہ کاری کر رہے ہیں، اگلے سال کے بجٹ میں عوامی فلاح کے وہ منصوبے شامل ہوں گے جو پہلے کبھی نہیں ہوئے، 🔹 ہمارے صوبے کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، صوبے پر گیس اور گندم بند کی گئی, 🔹 رواں سال ضم اضلاع کے 12 ارب روپے وفاقی حکومت نے کاٹ لیے ہیں، صوبے کے 4500 ارب روپے سے زائد وفاق کے ذمے بقایا ہیں، 🔹 صوبے کے حقوق کے حصول کے لیے دیگر جماعتوں کو بھی ساتھ ملا کر جدوجہد کر رہے ہیں، یہ خیبرپختونخوا کے عوام کے وسائل و حقوق ہیں ،ہم نے ان کے حصول کے لیے مشترکہ آواز اُٹھانی ہے. #CMKP #SohailAfridi #ParliamentaryMeeting #Soccer #breakingnews #abdulsattar32425

@abdulsattar
@abdulsattar
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 04 June 2026 20:47:19 GMT
153
10
1
1

Music

Download

Comments

rizwanullah8468
rizwanullah8468 :
🥰🥰🥰
2026-06-05 07:32:02
0
To see more videos from user @abdulsattar32425, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About