@syedanaqvi3135: *💫 19ذی الحجہ شب رخصتی-💫* 19 ذی الحجہ شبِ رخصتی خاتون جنت بی بی حضرت فاطمہ زھراؑ سلام اللّه , امام علی علیہ السلام مبارکباد -✨🌸🤍 آپ تمام سادات ، مومنین و مومنات کو بالخصوص امام زمانہ عج کی بارگاہ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں-✨💐 🌹اللّٰھم صلِّ علیٰ محمد و آلِ محمد و عجّل فرجہم🌹 شبِ رخصتی بیبی زھراؑ مولا علی علیہ السلام بہت مبارک ہو#foryoupageofficiall #viraltiktokteam #fypシ゚viralシ