@abdulhameed5781: بیوی کو پیسے نہ دو؟

M-Abdul HAMEED
M-Abdul HAMEED
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 June 2026 02:13:40 GMT
2688509
100974
1539
42940

Music

Download

Comments

umme.shayan4
umme shayan :
یہاں تو شوہر بیوی کا حق مہر کھا جاتے ہیں
2026-06-07 07:54:45
205
mnehannehan2
M nehan :
mry husband to kbi eidi tk ni dty sal m. 50 rupy ki cheez ka 50 br bolungi TB ae gi wo bhi be dili se
2026-06-07 07:42:36
160
asimkhan12914
Faisal Baloch :
is ko bolo ona be chai a
2026-06-19 13:09:52
1
user112965843037
Tuoseef Mehboob ali :
ma ne video Seve kr li he shohr ko send kron gi
2026-06-08 02:36:04
48
shehri513
user032456789 :
mery husband tu byhisab dyty hai or poochty b nahi kahan gy🥰
2026-06-10 19:19:39
13
wish68754
Mehwish✨ :
husband ka dil he na band ho jay
2026-06-07 17:57:47
14
habib.kamboh25
Humair Kamboh :
اگر وہ فضول خرچی کرے روز برگر شوارمے تے بوتلیں پیۓ
2026-06-07 15:26:15
26
sub.maya.hai0
sub Maya hai :
ya Allah Mery wala b ye video dekh ly 😅😅
2026-06-09 14:45:17
37
rashmankhan.302
ریشماں خان :
اللہ میرے شوہر کو حدایت دے🙏😔
2026-06-09 04:38:38
40
user2549461426906
کوئین :
اگر اتنے اچھے شوھر ہو تے تو پھر کیا بات تھی
2026-06-12 04:55:20
8
adan.queen05555
Queen 😍 adan 😍 :
کوئی بھی ایسا نہیں شوھر دیتا ایک روپے کا حساب لیتے ہیں 😭
2026-06-10 04:53:11
17
shafaali82
ahmad And Eman :
or Jo 100 bi na dy???,,,mera shoher khrcha ni deta.....🥺🥺🥺
2026-06-08 04:44:03
8
sadatorganic
زینبیہ :
ap khatch ka boltu hy yhn 1 pai nhi milti
2026-06-07 21:15:43
5
independentgirl625
independent girl :
پتہ نہیں آپ کیا بول رہے ہیں میرے شوہر بولتے ہر چیز تو لے آتا ہوں پیسے کیا۔ کرنا ہے
2026-06-10 15:32:40
6
misesmuzammilali450
mises muzammil Ali🥰🤩 :
الحمدللہ میرا شوہر بہت اچھے ہیں انہوں نے کبھی بھی مجھ سے نہیں پوچھا
2026-06-09 16:16:56
9
umair.ki.hu.yar1
🦋༄𝓗𝘪ᥒ𝑎༄🦋 :
abi apny husband ko send krti 😁
2026-06-10 03:50:23
8
asia.mohammed26
Asia Mohammed :
میری شادی کو 32 سال ہوگۓ ہیں لیکن میرے شوہر نے کھبی بھی پیسے خرچ نہیں کیا ساری زندگی میں صرف 3 جوڑے دیے ہیں اسلیے میں نے کھبی فر ما ءش نہی کی میرے گھر۔ والے پورا کرتے تھے۔ لیکن اللہ میرے بییٹے کو نظر بد سے بچاۓ اب میری ساری خواہشا ت پوری کرتا ہے
2026-06-10 19:56:20
8
munikhan060
miss u Ami😭 :
m ya vidou husband ko bhj due 😂
2026-06-10 09:49:36
7
farhad.ki.sherin
palwasha khattak,🌹🙈🌹 :
bewi bewi ho Tu fazool kharch Nahi kartti 🥰wo husband k pasy Soch samjh kr krch kartti hy🥰or saving bhi kartti hy🥰
2026-06-12 03:27:20
5
trustknmepytime
janan hazra Karachi queen 🥰😘 :
mere husband dety tu h pr hessab bi lety h
2026-06-10 11:41:34
5
neelixious2
Neel🦀 :
mardon ki Jan jati he bv pr khrch krne se
2026-06-08 05:03:53
8
talatnaz.khan
talatnaz khan :
jeo molvi sahab ap jeo hzaron sal😂😂
2026-06-08 02:25:40
7
sukkurgirl23
❦★𝕊𝕦𝕜𝕜𝕦𝕣 𝕘𝕚𝕣𝕝❤•༆😎✌️ :
ye vid mery husband ko bhhhjoooo Jo ik rupiya b nai dyta
2026-06-10 14:52:10
7
miss.attitude0813
Miss Attitude :
ma.to.apny husband ko dkha dkha k thk gainya vedio.mgr unko koi frq he ni.prhta😂
2026-06-07 13:58:56
34
sajjalmalik786
🥰sajjall🥰 :
muje to monthly 70 000 dety hn kbhi pochnty hi ni 🥰
2026-06-08 04:08:04
6
To see more videos from user @abdulhameed5781, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


"کچھ لوگ نیت کے ٹھیک ہوتے ہیں، لیکن ان کا عکس غلط دکھایا جاتا ہے۔" زندگی میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کا مقصد بھلائی، مدد یا خیر خواہی ہوتا ہے، مگر حالات، افواہوں یا لوگوں کی محدود سوچ کی وجہ سے اس کی شخصیت کا ایک منفی تاثر پیش کر دیا جاتا ہے۔ جیسے ایک سیدھی سیڑھی کا سایہ ٹیڑھا نظر آ سکتا ہے، ویسے ہی ایک اچھے انسان کی نیت بھی بعض اوقات دوسروں کو غلط دکھائی دیتی ہے۔ یہ دنیا اکثر حقیقت سے زیادہ ظاہری منظر کو اہمیت دیتی ہے۔ لوگ کسی کے دل کا حال جانے بغیر اس کے بارے میں رائے قائم کر لیتے ہیں۔ نتیجتاً نیک نیت افراد تنقید، غلط فہمیوں اور بے جا الزامات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ انسان کی اصل پہچان اس کی نیت اور کردار سے ہوتی ہے، نہ کہ لوگوں کی بنائی ہوئی رائے سے۔ اس تصویر میں سیڑھی اور اس کا ٹیڑھا سایہ ایک گہرا پیغام دیتا ہے۔ سیڑھی اپنی جگہ سیدھی ہے، مگر روشنی کے زاویے نے اس کا عکس بدل دیا ہے۔ اسی طرح حالات اور لوگوں کے نظریات بھی کسی انسان کی اصل حقیقت کو بدل نہیں سکتے، صرف اس کا تاثر بدل سکتے ہیں۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ کسی کے بارے میں فیصلہ کرنے سے پہلے اس کے حالات، مقصد اور نیت کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ ہر دکھائی دینے والی چیز حقیقت نہیں ہوتی، اور ہر غلط نظر آنے والا شخص غلط نہیں ہوتا۔ سبق: "لوگوں کے سائے نہیں، ان کے کردار کو دیکھو؛ کیونکہ عکس دھوکہ دے سکتا ہے، حقیقت نہیں۔" #foryoupage #poetrystatus #deeplines #fyp #viral_video

About