@zanjeer_e_jaan: میں نے تنہائی کے لمبے سال دیکھے ہیں ۔ میں ٹوٹی بھی ہوں، روئی بھی ہوں. مگر ختم نہیں ہوئی ، میرا دل آج بھی صاف ہے ؛ آج بھی کسی کے لیے دعا نکلتی ہے، آج بھی میں کسی کا برا نہیں چاہتی؛ ہاں ... میں اکیلی ہوں، مگر میں خالی نہیں ہوں؛ میرا رب میرے ساتھ ہے، اور مجھے یقین ہے کہ سچے دل کبھی خالی نہیں رہتے، بس ان کے نصیب میں دیر لکھی ہوتی ہے #BrokenSoul 🥀 #SilentPain #DeepWords #HeartTouching #SadReality