@南梔:✌:مُحبّت چھوڑ دی ہم نے، اب دل کسی پہ آتا نہیں 💔
جو زخم ملے تھے چاہت میں، اُن کا درد بھلایا جاتا نہیں 🥀
جنہیں اپنی دُنیا سمجھا تھا، وہی اجنبی بن کر گزر گئے 😔
اب کسی سے دل لگانے کا حوصلہ، ہم سے جُٹایا جاتا نہیں 💔🖤
2026-06-05 09:27:44
0
To see more videos from user @cutedimplemahikhan1, please go to the Tikwm
homepage.