ہر زخم ایک ساتھی ہے میرا
میرے دل میں
ساتھیوں کے میلے ہیں
جتنے غم ملے ہیں ساتھیوں کے مہماں ہیں
ارداس میں نے زندگی میں جو جھیلے ہیں
2026-06-08 13:53:35
0
shahidiqbal4608 :
Wah
2026-06-07 18:31:50
1
Mandal Mahendra :
@mahendrA🥰😁😂😳😏😅
2026-06-08 16:04:21
0
ayazhaider59 :
very nice song
2026-06-07 17:28:30
1
💞💞 شہزادی لاھور دی 💞💞 :
@💞💞 شہزادی لاھور دی 💞💞:*ٹکڑے اٹھا اٹھا کے میرے جوڑتا ہے وہ❤️🩹🥹*
*جڑ جاؤں جب تو پھر سے مجھے توڑتا ہے وہ🥲*
*پڑھتا نہیں صحیفہ دل کی وہ داستان ❤️🩹*
*ہر روز صرف ایک ورق ہی موڑتا ہے وہ 😭*
✍🏻🩵💫*