@meharmah65: کون سا سکون ؟ کون سا آرام ؟ کہاں کا چین ؟ کہاں کا اطمنان ؟ کیسا وصال ؟ کیسا قرب ؟ ان باتوں کو چھوڑو ۔۔۔ جو بھی جیسا بھی رہنے دو بس خدا میرے دل کے مالک کی خیر کرے آمین 🥀💕✨️🤌🏻 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #asthetic #nfak_lines #nfak #foryoupage❤️❤️ #nusrat_fateh_ali_khan_fans♥️