@mani_type512: اور محبت ہار جانے کے بعد ہم اکیلے رہنا تو سیکھ لیتے ہیں مگر خوش رہنا آہستہ آہستہ ہماری زندگی سے نکل جاتا ہے ایسے جیسے کسی نے دل کے اندر جلتا ہوا روشنی کا آخری دیا بھی بجھا دیا ہو اور ہم اندھیرے میں جینا سیکھنے پر مجبور ہو جائیں۔ دل بار بار یہ خواہش کرتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں بہت دور چلے جائیں اتنی دور کہ نہ کوئی آواز پیچھے سے پکارے نہ کوئی یاد ہمیں روک سکے ، بس ایک لمبا سا راستہ ہو اور ہم ہوں اور ہمارے ساتھ صرف محبوب کی یادیں ہوں د جو ہر قدم پر ہمیں اور زیادہ تھکا دیں۔ ہم ایسی تنہائی چاہتے ہیں جس میں کوئی سوال نہ ہو کوئی تسلی نہ ہو بس خاموشی ہو اور اس خاموشی میں ہر سانس کے ساتھ محبوب کا نام گونجتا رہے ، کیونکہ تب شور میں جینا ہمارے لیے مشکل ہو جاتا ہے اور سکون صرف یادوں کی اذیت میں محسوس ہونے لگتا#visualpoetry #emotionalscenes

°🕊️
°🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 June 2026 03:22:55 GMT
900
75
1
7

Music

Download

Comments

umar_typest33
سرائیکی ان پڑھ :
☝☝👍
2026-06-05 08:43:11
0
To see more videos from user @mani_type512, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About