@hamzii_425: حق دی شمع ہر اک تھاں تے بلدی ویسی.. 👑 حق سخی قلندر صفدر شاہ بادشاہ! 🚩✨ سردار الفقراء، سید سخی صفدر حسین شاہ کاظمی مشہدی بادشاہ کا یہ پروقار اور نورانی روپ۔ مرشد پاک کی اس فقیری پر لاکھوں سلام! حشر کے دن بھی صرف آلِ محمدؐ اور مولا علیؑ کا نام ہی گونجے گا۔ اللہ پاک ہمیں سرکار کی اس سچی نوکری پر قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🌹 جتنے بھی سچے ملنگ اور عزادار یہ منقبت سن رہے ہیں، کمنٹ میں 'حق صفدر شاہ' اور 'یا علیؑ مدد' لکھ کر حاضری لگائیں، اور اپنے بھائی کی اس ویڈیو کو لازمی 5 بار Copy Link کریں! 👇🔥 #badshah_ji_425 #sakhipaksafdarshah #mursheed #mulaalishaan #ya_ali #sufism #malang #shia #foryou #foryoupage #viralvideo #trending #hamziibaba #hamzii_425