@wsiii80: #🚨 اہم ترین پیغام: سیاحوں کے لیے ضروری الرٹ 🚨 ٹورسٹ حضرات متوجہ ہوں! کشمیر میں موجود تمام سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ ⚠️ ایکشن کمیٹی ⚠️ کے متوقع احتجاج اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث کشمیر میں حالات خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ کشمیر میں موجود سیاح برائے مہربانی حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے جلد از جلد کشمیر سے نکلنے کی پلاننگ کریں۔اور اپنے اور اپنے پیاروں کشمیر کے نزدیک تریں علاقے ناراں کاغان کا رخ کریں۔ نئے سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر فی الحال کشمیر کا رخ کرنے سے مکمل گریز کریں۔کشمیر کے بجائے نزدیکی اور پرامن علاقے ناران کاغان کا رخ کریں۔#kashmir #buety #actioncommittee #ajk