@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر *اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *جمعہ مبارک* *صبح بخیر* *اے پاک پروردگار* ہم تیرے گُناہ گار بندے ہیں اور تیری ہی مدَد, رحمت اور فضل وکرم کے طلبگار ہیں, ہمیں مُعاف فرما دے. ہمیں صِراطِ مُستقِیم پر چلنا نصیب کر دے ۔ *آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن* #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ