@www.tiktok.disloyal: ارے جام کا نشہ کیا نشہ ہوگا، نشہ تو محبوب کی محبت کا ہوتا ہے، جس نے ایک بار دل سے کر لیا، پھر زندگی بھر نہیں اترتا۔ ❤️🌹 تمہاری یاد کی خوشبو سے مہکتے ہیں دن میرے، تمہاری بات سے روشن ہیں اندھیرے دن میرے، یہ عشق کوئی لمحوں کا قصہ نہیں جاناں، تم مل جاؤ تو مکمل ہوں ادھورے دن میرے۔ ✍️ شاہین رائٹر#fyp #viral #foryoupage #trending #urdupoetry ❤️🌹 ❤️🌹