@graves.moto: Doctor’s orders🤷🏼‍♂️ #motorcycle #bikelife #biketok #ninja650 #motorcyclememes

Graves🪦
Graves🪦
Open In TikTok:
Region: US
Friday 05 June 2026 06:15:11 GMT
61196
6763
117
1946

Music

Download

Comments

danieldragon69
DanielDragon69 :
Yes sir
2026-06-05 08:42:50
302
ellyschieck
Elly :
Just trying to see if he already has a backpack or if he needs one
2026-06-18 01:01:12
12
akaidatweddell
Akaida Tweddell :
sorry I wasn't even reading I was too distracted by the sleep token hoodie🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-06-05 06:20:04
78
leanne_divinity
Leanne :
you been doing your research?? lol
2026-06-22 20:04:33
2
wierzlauren
Lauren66 :
Sleep token ftw
2026-06-07 19:29:47
1
gwenivereziko
🧿🌞Gwen🌞🧿 :
Are you taking applications for a backpack?
2026-06-20 04:05:27
0
hannahdennis70
Hannah Alizebeth 🌳🪓 :
2026-06-21 04:01:00
1
vi3rzwanzig
Sab :
with a sleep token shirt on is crazyy
2026-06-05 11:29:54
39
paola7.7.7.7
paola :
my biker fyp gettin outta control.
2026-06-16 20:54:12
4
bookreviewer7
°🫧•𖨆🖤 ͼℓ𝗮𝙞𝔯є📚꙳ 🖤𖨆°🫧 :
TikTok just picks me up and puts me where it needs to 😏😅
2026-06-05 12:33:46
9
abbigail951
Nezuko Kamado :
2026-06-10 22:24:31
1
__lee_0207
Lee🪐🤍✨ :
and it's fun 🤭
2026-06-13 05:54:36
2
stephani_star
stephani_star :
And great beard conditioner 😁
2026-06-05 12:22:22
7
liv.best0
Liv🩵🫧 :
Also creatine
2026-06-06 00:39:24
1
randomperson_153
... :
Nice sleep token shirt
2026-06-05 16:38:26
4
To see more videos from user @graves.moto, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‏‎زیر نظر تصویر میں ٹیلر ماسٹر الطاف حسین دھلی میں موجود اپنی ٹیلر شاپ پر پاکستان کا پہلا جھنڈا تیار کررہے ہیں  وہ غالبا” ترپائ یا سفید اور سبز حصوں کو ٹانکوں سے جوڑنے کے بعد اپنے دانتوں کی مدد سے آخری ٹانکے کا دھاگہ توڑ رہے ہیں- یہ تصویر لیاقت علی خان کی فرمائش پر ایک امریکی خاتون فوٹو گرافر نے لی تھی اور یہ امریکہ کے لائف میگزین میں بھی چھپی تھی ‏‎‎قائد اعظم کی ھدایات پر 3 جون سن1947میں  امیر الدین قدوائ نے پاکستانی پرچم کو ڈیزائن کے مطابق ایک نمونہ تیار کر کے دیا اور پھر اس ڈیزائن کے مطابق پرچم کی سلائ و تیاری کا کام حسین برادرز ٹیلرنگ شاپ کو سونپا گیا جو قائد اعظم اور دیگر کئ رہنمائوں کے کپڑے سیتے تھے۔ سرکاری طور پر ماسٹر الطاف حسین کو ہی پہلا پاکستانی پرچم تیار کرنے والے کا اعزاز حاصل ہے۔  ‏‎ یہ دو بھائ تھے بڑے بھائ کا نام ماسٹر افضال حسین اور چھوٹے کا ماسٹر الطاف حسین تھا۔ نئ دہلی میں واقع ان کی ٹیلرنگ شاپ کا نام حسین برادرز تھا۔  تین جون1947  کو ماسٹر الطاف حسین نے دہلی میں واقع اپنی دکان  میں یہ پرچم تیار کیا۔ اسی دوران  لیاقت علی خان ایک خاتون امریکی فوٹو گرافر کے ساتھ دکان پر پہنچے جس نے جھنڈا سیتے ہوئے ماسٹر الطاف حسین کی تصاویر بھی لیں اور  ‏‎ان میں سے ایک تصویر  امریکہ کے لائف میگزین  کی 18 اگست 1947 کی اشاعت میں چھاپی بھی گئ۔ یہ تصویر اب باقاعدہ پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ کا حصہ ہے۔ ‎ 1979 سن میں ماسٹر افضال حسین نے پریس کانفرنس میں دعوی کیا کہ پہلا پاکستانی پرچم انہوں نے بنایا تھا۔ ماسٹر افضال حسین کے انٹرویو کا یہ جملہ قابل غور ہے کہ ’’میں نے جلدی سے پیمائش اور رنگوں کے تناسب سے کپڑے کی تراش خراش کرکے الطاف حسین کو دیا جسے انھوں نے سی دیا‘‘، یکم دسمبر1979ء کے روزنامہ جسارت میں مرحوم ماسٹر الطاف حسین کی بیوہ شکیلہ بیگم کی جانب  سے بیان شایع ہوا کہ ’’پاکستان کا پہلا پرچم میرے مرحوم شوہر نے تیار کیا تھا‘‘  ماسٹر افضال کا سن 1987 میں انتقال ہوگیا۔  1996 سن   میں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے ماسٹر افضال حسین کو سرکاری طور پر پاکستان کا پہلا پرچم بنانے والے کا اعزاز عطا کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے جواب میں ماسٹر الطاف حسین کے بیٹے  ظہور حسین نے بطور ثبوت اپنے والد کی وہ تصویر پیش کردی جو لائف میگزین میں شائع ہوئ تھی۔  ماسٹر الطاف حسین اور ماسٹر افضال حسین کا انتقال ہو چکا ہے لیکن ان کے لواحقین محض مراعات اور مالی فوائد حاصل کرنے کے لئے اب تک برسر پیکار ہیں۔ حقیقت یہی ہے کہ ماسٹر افضال حسین نے ڈیزائن کے مطابق کپڑے کی تراش خراش کر کے چھوٹے بھائ الطاف حسین کو سینے کے لئے دے دیا۔   جس وقت الطاف حسین وہ پرچم سی رہے تھے اس وقت لیاقت علی خان امریکی فوٹو گرافر کے ہمراہ وہاں پہنچے تھے جس نے الطاف حسین کی پرچم سیتے ہوئے تصویر لے لی۔ اب یہ فیصلہ قارئی کے بجائے اگر اپنی رائے سے نوازیں تو نوازش ہوگی۔ پوسٹ ہر پاکستانی تک پہنچنی چاہیے ۔ پوسٹ آگے شیئر کریں شکریہ  ۔ ۔ ۔ #pakistani #content #post #flag

About