@tigerofkpkpolice2: پبی SHO ایاز خان نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عرفان غازی کو گرفتار کر لیا ہے، جو ضلع نوشہرہ کا رہائشی ہے۔ عرفان خان ایک غازی ہے۔ ماضی میں دہشتگردوں کی جانب سے پولیس پر حملے کے دوران اس نے بہادری کا مظاہرہ کیا، دورانِ مقابلہ وہ خود سینے پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا، جس کے باعث وہ آج معذوری کی زندگی گزار رہا ہے۔ ایسے شخص کے ساتھ اس قسم کا سلوک یقینا قابلِ افسوس ہے۔ عرفان غازی ہمیشہ پولیس کا حامی اور امن کا سپورٹر رہا ہے#capital_police_peshawar👮♂️🇵🇰 #dontunderviewmyvideos🥀 #dontunderviewmyaccount🖤🥀 #kpkpolicezindabad🍂❤️🇵🇰👍 #kpkpolicecommando🇵🇰🚨🇵🇰 @Capital city police peshawar @DIG Qasim Ali Khan PSP