@city21news: دادو پولیس کا انوکھا چھاپہ! ملزم کی تلاش میں پولیس جب ایک گھر پہنچی تو مبینہ طور پر پورے گھر کو نقصان پہنچا دیا گیا اور سامان بھی الٹ پلٹ کر دیا گیا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا قانون کسی بھی ادارے کو اس طرح کارروائی کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ اگر کسی شخص پر الزام ہو تو قانون کے مطابق تفتیش اور گرفتاری کا عمل ضرور کیا جا سکتا ہے، لیکن شہریوں کے بنیادی حقوق اور املاک کے تحفظ کو بھی یقینی بنانا لازم ہے۔ سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آنے کے بعد عوام کی جانب سے شدید ردِعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آخر اس کارروائی کے پیچھے اصل حقائق کیا ہیں؟ کیا واقعی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کارروائی کی گئی یا اختیارات سے تجاوز ہوا؟ مکمل حقیقت جاننے کے لیے تحقیقات اور متعلقہ حکام کے مؤقف کا انتظار ضروری ہے۔ آپ کی اس معاملے پر کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔ 🧐🧐🤔🤔 #dado #police #inhome #viralvideo #whatisthis
اے اللہ ھمارے ملک کو عمر بن خطاب جیسا حکمران عطا فرما😔
2026-06-05 08:31:00
287
saithmuhshakeel1857 :
پاکستان کے ھر سرکاری ادارے میں اس وقت ھر کرسی پر ایک فرعون بیٹھا ھوا ھے
2026-06-05 08:09:43
241
R ᴇ ᴛ ɪ ʀ ᴇ ᴅ ✈️ :
کوئی غریب ہی ہوگا کیونکہ ان دلوں میں اتنی جرت نہیں کے کس امیر کے گھر یہ حرکتیں کرے اللّٰہ اس غریب کی مدد فرما ❤️🩹
2026-06-05 07:06:06
1246
Ahmar Naoman Khan :
اسے کہتے ہیں کالا قانون
2026-06-05 07:11:47
366
BAلا :
جج کے بیٹے نے دو بچیوں کو کچل دیا 24 گھنٹے کے اندر کیس ختم سپیڈ تو دیکھو انصاف کی اور یہاں دیکھو بدمعاشی۔۔۔۔۔۔۔
2026-06-05 07:32:32
72
LEADER 🔥IMRAN KHAN 😈804☠️ :
لعنت ہو ایسی پولیس پر لعنت ہو
2026-06-05 07:25:02
69
Zulfiqar Marth :
یہ سب غلط ھے مجرم سے نفرت کرو نقصان مت کرو یہ انتقامی کاروائی لگتی ھے
2026-06-05 07:29:26
106
ASGHAR HaRaJ❤️804 :
لعنت بھیجتے ہیں ایسے ادارے پر
2026-06-05 08:17:24
51
Don’t No 🖤🖤 :
police have right to do anything if u say anything against them then it will also happen with you because police police ha jb dousri party ki trf sa parcel bari mile tb ti asy hota ha normal ha 😅
2026-06-05 14:46:59
0
Khalid Muhamood Magsi B :
لعنت پولیس پر
2026-06-05 08:21:46
12
Farman Gondal :
Be shamar 🤌
2026-06-05 08:38:48
1
⑉ᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀ۔NOMAN亗A W A N亗 :
love you amrann Khan
2026-06-05 14:51:14
0
💔💔♥️@ Crazy_boy :
Yeh NAB ha
2026-06-05 12:43:12
0
Eli :
soo sad
2026-06-05 08:43:32
1
umairirshad95 :
Serious crime 😳
2026-06-05 08:45:28
1
mianyahya :
امیر کے گھر کے کتے ہیں یہ ادارے
2026-06-05 07:27:34
381
گڑیا قریشی♥️🦋 :
haaye Kesy bnty hn ghr
2026-06-05 12:16:08
11
RukhsarMalik🩺💉 :
Maryam nawaz sahibah tk ye vedio pohnchy gi to dkhna wo action len gi or in ki khair nhi
2026-06-05 08:40:21
52
ملک جاوید احمد :
یہ تو بغیرتی ھے پولیس
2026-06-05 13:09:57
15
Mahii malik :
lanat aise qanon pay pak k qanon py ik hazar bar lanat
2026-06-05 07:41:47
126
Rana :
پولیس کا کام ہے حفاظت آپ کی ۔۔۔۔ اللہ پاک ان حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرمائے آمین
2026-06-05 13:29:15
13
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.