@bhattizaheer147: دل کے بائیں جانب ایک چھوٹا سا کمرہ ہوتا ہے، وہاں ہر کسی کو جگہ نہیں ملتی۔ جو ہمارے سکون کو سمجھے، ہماری خاموشی کو پڑھے، اور ہماری تھکن محسوس کرے، بس وہی وہاں رہنے کے قابل ہوتا ہے۔ باقی لوگ صرف گزرنے کے لیے ہوتے ہیں، رہنے کے لیے نہیں۔, @❤️Seemi_Mughal❤️ #unfreezemyaccount #trendingsong #bhattizaheer147 #tiktokpakistanofficial #CapCut