@deen_with_zee: نبی ﷺ نے فرمایا: "میں نے ارادہ کیا کہ نماز کا حکم دوں اور نماز قائم کی جائے، پھر ایک شخص کو لوگوں کی امامت کا حکم دوں، پھر کچھ آدمیوں کو ساتھ لے کر ان لوگوں کے پاس جاؤں جو نمازِ جماعت میں حاضر نہیں ہوتے، اور ان کے گھروں کو ان سمیت آگ لگا دوں۔" 📚 صحیح البخاری: 644 📚 صحیح مسلم: 651 یہ حدیث نمازِ جماعت، خصوصاً جمعہ اور باجماعت نماز کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔ ایک مومن کے لیے اللہ کے گھر کی طرف قدم بڑھانا عظیم سعادت ہے۔ 🤍 اللہ تعالیٰ ہمیں نمازوں کی پابندی کرنے والوں میں شامل فرمائے۔ #islamicreminder #engineermuhammadalimirza #growmyaccount #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral