@fatimanoor0104: ﷲ کی لاڈلی تسبیح ہے جِس مقصد کیلئے پڑھو گے ﷲ کامیاب کردے گا 💯🤍 وظیفہ اِس طرح کرنا ہے یوں پڑھیں ( صَلَّ اللّٰه عَلَى مُحَمدٍ أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ ) 1000 مرتبہ یہ وظیفہ صبح پڑھیں اور 1000 مرتبہ شام کو پڑھیں انشاءﷲ ہر کام ہر مقصد پورا ہو جائے گا روکے ہوئے کاموں کیلئے ہر پریشانی میں یہ وظیفہ کریں 🥰🍂 خود بھی یہ وظیفہ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی ضرور شیئر کریں 💘✨ #growmyaccount #unfreezmyaccout #aestheticvideos #fatimanoor #umarkhanswati
meri behn k lie dua krin sub 😭 us ko seht wali zindagi Ata kr ALLAH wo boht tkleef h us ko
2026-06-05 16:13:50
280
Saqib rao :
Allah Allah
2026-06-06 04:10:14
4
●⃝Ⲙúժ𝗮᥉᥉𝚒ʀ👑🔥 :
🤲 یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲
2026-06-06 01:43:55
77
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
my favorite person hazrat Muhammad SAW 💕🥺
2026-06-05 20:40:57
115
SOFT DREAM💞 :
ya Allah ham sab students ko achy numbers pass kar Ameeeeen