@gujjarvolleyball17: Mubaser Raza wato 👑 King volleyball Pakistan ماشاءاللہ کیپٹن مبشر رضا وٹو نے پاکستان کا بڑا میلہ لوٹ لیا پورے ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی دکھاکر اپنے ٹیم کو چیمپیئن بنادیا یہ جیت محنت کی جیت والی کی جیت ہے کیپٹن مبشر رضا وٹو اور پورے ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں Mubashar Raza Wattoo 👑👑👑 King Is always king ❤️👑#PakistanVolleyball #foryou #VolleyballPakistan #saddamgujjarvolleyballClubDussriShakarGarh #viralvideo