@fm107qatar: Qatar hosted the decisive AFC Asian Cup Saudi Arabia 2027™️ qualifier between Lebanon and Yemen at Grand Hamad Stadium in Doha, where Yemen secured a 2-0 victory to book their place in the tournament. قطر نے دوحہ کے گرینڈ حمد اسٹیڈیم میں اے ایف سی ایشیائی کپ سعودی عرب 2027 کے ایک اہم اور فیصلہ کن کوالیفائنگ میچ کی میزبانی کی، جس میں یمن نے لبنان کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا #FM107Qatar #Football #AFC #AsianCup #AFCAsianCup2026