@muzo580: سـکـون قـلـب کہاں ہو, میرے پاس آؤ اپنے لمس کی چادر مجھ پر اڑاؤ مجھے تمہاری موجودگی کی اشد ضرورت ہے کہاں ہو،، دیکھو تمہاری غیر موجودگی نے میرا کیا حال کر دیا۔۔ جب بھی تمہاری یاد آتی ہے، تو "سر" میں ایک ایسی درد کی لہر اٹھتی ہے کہ جیسے کوئی سر میں زور سے ہتھوڑے مار رہا ہو اور میں بے ساختہ رونے لگتی ہو۔۔ یہاں سب لوگ مجھے روتا دیکھ پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا ہے بتاؤ، اور میں سر درد کا بہانا بنا دیتی ہوں یہ مجھے سر درد کی میڈیسن کھلا دیتے ہیں پر انہیں یہ کیسے بتاؤں کے میرا درد کسی میڈیسن سے نہیں جانے والا، مجھے تو بس تمہاری موجودگی مکمل ٹھیک کر سکتی ہے۔۔ بس ایک بار آؤ اور میرا ماتھا چوم کر اپنی تھوکی کو صحت یاب کر جاؤ۔۔۔ مجھے تمہاری قربت کی سخت ضرورت ہے۔۔۔ انگلیاں پھیر میرے بالوں میں میرا درد سر نہیں جاتا۔۔۔ ایسے پڑی ہوں تیری یاد میں جیسے کوئی مر نہیں جاتا 😭🥀🥺 منیزہ❤️🩹 #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp