@shahzaibik2: #🚨 ٹیم کپتان سوشل میڈیا تیار رہیں! 📍 7 جون — گلگت بلتستان الیکشن 📍 9 جون — کشمیر میں احتجاج 📍 10 جون — پارلیمنٹ کے باہر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا دھرنا 🔥 ہر محاذ پر موجود رہنا ہے، ہر آواز کو دنیا تک پہنچانا ہے! یہ صرف ایونٹس نہیں، حق اور عوام کی آواز ہیں۔ ✊🚨