bank full ho gye hon ga jga nahi bachi ho gi paisay rakhny ki shayed
2026-06-06 12:07:29
12
Kamran M kamran :
ایک غریب موٹر سائیکل سوار کا اتنا نہیں یہ نہیں کہا چالان کیوں جبکہ سی سی ٹی وی کیمرہ روڈ کے اوپر لگے ہوئے ہیں اگر بندہ کوئی وائلیشن کسی قسم کی کرتا ہے تو سی سی ٹی وی کیمرہ اس کا چالان کرے وارڈن پولیس کو چاہے کہ وہ ٹریفک کو جام نہ ہونے دے اور جو بندہ مشکوک لگے اس کا چالان کر سکتی ہے یا پھر اس کی نمبر پلیٹ نہیں ہے یا لائٹ فار گاڑی ہے اس کا چالان کرے یہ تو ظلم اور زیادتی ہے کہ اگر کسی کے پاس 500 کا ہیلمٹ لینے کی گنجائش نہیں تو اس کا 5 ہزار کا یادہزار کا چالان کر دینا اور پھر لوگوں کے ساتھ بدمعاشی کرنا ان کی زبردستی گاڑی روکنا اس میں سے چابی نکالنا پھر ان کا کبھی ائی ڈی کارڈ پکڑ لینا کبھی ان کا لائسنس پکڑ لینا کبھی ان کی گاڑی کو روک کر بند کر دینا یہ سب زیادتی ہیں جبکہ ایک بندہ جب سی سی ٹی وی کیمرہ پہ اس کا چالان ہوتا ہے تو اس کی کوئی گاڑی نہیں روکتا کوئی اس کا لائسنس نہیں پکڑتا کوئی اس کا جو ہے ائی ڈی کارڈ نہیں پکڑتا تو وہاں بھی تو لوگ اپنے چالان جمع کرواتے ہیں تو پھر یہ ٹریفک پولیس اتنی بدمعاشی کیوں کرتی ہے اور ہماری ریاست جو ہمارا حکمران ہے وہ اس وقت کیا کر رہے ہیں لوگوں کے ساتھ یہ ظلم کیوں ہونے دے رہے ہیں حکومت پنجاب کو چاہیے کہ اس پر تھوڑی سی غور کریں
2026-06-06 16:08:21
3
❤❤❤ :
fake news
2026-06-06 21:21:33
0
chshahidmahmood04 :
Allah tabhobrabd kry is hakumt ko
2026-06-06 17:31:45
2
Itx_Oxman Official :
ya bt abhi tk official channels ko kyun nhi pta chalii ?
2026-06-06 13:40:56
3
Aقib :
Target kis cheez ka ye koi business thori ha
2026-06-06 19:36:29
0
MIRZA🖤 :
aise tou govt barbaad hojigi
2026-06-06 19:38:36
0
phoga jutt TAc 655 :
good 👍👍👍
2026-06-06 11:53:28
1
Muhammad hussain :
ab govt ka tome jo end hai 😂
2026-06-06 18:43:39
0
Ahad bhatti :
shukr hai koi to achi khbr suni
2026-06-06 17:31:44
0
ch Fawad :
aj har chowk
2026-06-06 17:24:47
0
afzal :
acha iqdam hai lakin traffic police ma aap ki sunta Kon hai
2026-06-06 17:32:08
0
Itz Nouman Nomi :
dramy ha sab abhi suba suba chalan kar rahy thy
2026-06-06 09:15:10
1
Rajab shah :
g phir cemron py beth k apna target pora kren gy
2026-06-06 18:43:24
0
m ki jan or imaan ki :
kabi ni
2026-06-06 18:12:14
0
Mehar Adnan :
Great news
2026-06-06 17:58:02
0
💔❤️🩹👹 love is life💖❤️🔥 :
ya sab jhot ha
2026-06-06 14:49:43
0
scs product brand able 786 :
juth he ha
2026-06-06 08:18:40
0
a4ahمad :
ha ha ha ha ha IG sab na sallery kahan sa laini ha ???
2026-06-06 14:21:03
0
حسن بابا😎😎 :
جھوٹ ہے
2026-06-06 15:45:11
0
میاں صاحب :
asa na mumkin ha
2026-06-06 15:54:22
0
NAWAZ.KALLIS.G :
koi mazka v esy karo. jis pr yakin v kar lew koi
2026-06-06 16:54:08
0
NAWAZ.KALLIS.G :
ham shehr samundari me kabadi chok me subh 6.30.am to rat 9 pm bejy tak chlan krat hi
2026-06-06 16:53:37
0
M.Babar :
chiron ka jhot
2026-06-06 16:10:03
0
Mian_Ali_Arain_51🇵🇰 :
اج کل کے دور میں ہمیں ایک نہیں کئی فرعون ملتے ہیں ہر قدم قدم پہ اور الحمد للہ ہمارا اللہ کی ذات پہ پورا یقین ہے کہ وہ ہمیں ان فرعون سے بچنے کی طاقت اور توفیق دیتا ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ دیتا رہے گا یہ سب فرعون ہے
2026-06-06 17:23:31
0
To see more videos from user @pzprimenews, please go to the Tikwm
homepage.