@ghanikhany07: مجھے لگتا ہے میں واقعی میں مفلس ہوں ، کیونکہ مجھے نہیں لگتا میرے پاس ایسا کوئی شخص ہے کہ جب کبھی مجھے مسئلہ درپیش ہو ، کوئی پریشانی ، الجھن میری کنپٹیوں پہ بھاری ہو تو میں اسکے پاس جا سکوں اور کبھی کبھار یہ کیفیت کافی بھاری مسکراہٹ کہ ساتھ نبھانا. @احمد⚜️
"مجھے لگتا ہے میں واقعی میں مفلس ہوں، کیونکہ مجھے نہیں لگتا میرے پاس ایسا کوئی شخص ہے کہ جب کبھی مجھے مسئلہ درپیش ہو، کوئی پریشانی، الجھن میری کنپٹیوں پر بھاری ہو تو میں اس کے پاس جا سکوں اور کبھی کبھار یہ کیفیت کافی بھاری لگتی ہے۔"
2026-06-05 17:47:49
8
itschef2762 :
@itschef2762: ⚜️: حقیقت یہ ہے کہ ہم مسکراہٹوں کے پیچھے چھپے درد کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں، کیونکہ ہر احساس ہر کسی کے سامنے بیان نہیں کیا جا سکتا۔ وقت آہستہ آہستہ لوگوں کے اصل چہرے دکھا دیتا ہے، اور تب سمجھ آتا ہے کہ رشتے لفظوں سے نہیں بلکہ رویّوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ زخم بھی اکثر وہی دیتے ہیں جنہیں ہم نے سب سے زیادہ اپنا سمجھا ہوتا ہے۔ پھر زندگی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہر کسی کو دل میں جگہ دینا ضروری نہیں ہوتا—کچھ لوگ صرف سکھانے کے لیے آتے ہیں، ساتھ نبھانے کے لیے نہیں۔ 🥀✨
2026-06-05 23:04:53
5
SAIFi KHAN ★ :
had ai Kari ❤️
2026-06-06 17:42:50
1
..... :
caption plz
2026-06-05 17:25:46
2
🌻طاهـــر (s) خیالي❤ :
غوږ کیدئ اذان رانه هیر شوے دے
ښۀ ده چې خپل ځان رانه هېر شوے دے
2026-06-06 11:42:21
2
ILYAS ,☝️ PARWANA :
khog ❤️
2026-06-06 13:49:56
2
IQBAL M AfKaRi :
nice caption
2026-06-05 13:24:45
0
SUNNY :
caption please 🥺
2026-06-05 18:03:32
1
️💟 :
😭😭😭stryyyy juwnd
2026-06-05 17:23:36
1
RiNO😞SHAH :
hy😭
2026-06-06 17:23:04
0
𝘚𝘈𝘘𝘐𝘉 𝘒𝘏𝘈𝘕 ❤️🩹 :
Repost 🤦🍂
2026-06-05 11:26:14
1
ہارون خان بنگش🥀 :
caption bro
2026-06-05 17:27:51
1
HK.❤️ :
"مجھے لگتا ہے کہ میں واقعی ٹوٹ گیا ہوں، کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ میرے پاس کوئی ایسا ہے جس کے پاس میں جا سکتا ہوں جب مجھے کوئی مسئلہ ہو، پریشانی ہو، کوئی الجھن ہو جس کا وزن میرے کندھوں پر ہوتا ہے، اور بعض اوقات یہ صورتحال کافی حد سے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔"
🥺
2026-06-06 16:46:12
0
🫴💎MUDASSIR KHAN 🦋🌸 :
like to like
2026-06-06 16:16:41
0
Misbah khattak 953 :
🥰🥰🥰
2026-06-06 06:07:57
1
𝑵𝒊𝒔𝒂𝒓 𝒌𝒉𝒂𝒏 𝒔𝒘𝒂𝒕i :
🥰🥰🥰
2026-06-06 06:01:04
1
💔S💔M💔438💔 :
💚💚💚
2026-06-06 06:02:48
1
Shazibking :
🥰🥰🥰
2026-06-06 02:13:47
1
bilalkhan :
🥰🥰🥰
2026-06-06 12:19:33
1
Arsalan bacha🥺 :
❤️❤️❤️
2026-06-06 02:13:31
1
Mr Noman khan :
❤️❤️❤️
2026-06-06 09:36:34
1
𝗦𝗕_804 ❃𝐀𝐘𝐀𝐙✿︎✯ :
🥰🥰🥰
2026-06-06 02:00:54
1
👑khalidkohati👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-06 04:24:58
1
To see more videos from user @ghanikhany07, please go to the Tikwm
homepage.