کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ دنیا میں کوئی ہے جو اللہ کی رضا کے لیے لوگوں کو علم دے بغیر شہرت یا پیسہ کمانے کی لیکن پھر مجھے آپ کا حساب ملا اور الله مجھے دکھاتا ہے کہ اچھے لوگ اب بھی موجود ہیں
2026-06-06 07:22:03
49
Pro :
اللہ محنت اور مشقت میں پسنے پسینے تھا جب انسان بنا رہا تھا
2026-06-07 17:50:33
5
𝕾𝖚𝖑𝖆𝖍𝖗𝖗𝖎🇵🇰 🇸🇦📷 :
یہ افسوس نہیں فخر کی بات ہے ہم سعودیہ بھی سخت بخار گرمی میں کام کرتے ہیں ،کل فجر کو تین بجے کام آیا یو الحمدللہ ع کل حال
2026-06-06 09:50:20
22
Zaiby Mirza🇵🇰🇬🇧 :
BESHAK
2026-06-05 17:44:56
8
palwasha :
beshak💯
2026-06-06 11:54:06
9
Ibrahim lashari lslamic views :
ہوئے اسرار میں تیری باتیں سن کر مسکراتا بھی ہوں اور روتا بھی❤️
2026-06-06 08:58:41
9
درویش 🖤 :
❣️:صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❣️
2026-06-06 10:23:33
11
Hadi :
رزق حلال بہت مشکل ہے مگر اللہ تعالیٰ کے پاس اس کا بہت زیادہ اجر ہوگا
جنت الفردوس عطا ہوگی ۔
ان شاءاللہ 🤲💐
2026-06-06 04:57:52
11
علی 🫀🤍 :
اللہ تعالیٰ بے پناہ بخشنے والا اور مہربان ہے۔ وہ ہماری کمزوریوں اور غلطیوں سے بخوبی واقف ہے، اور نادانی یا غلطی کی وجہ سے کی گئی برائیوں پر بھی رحم فرماتا ہے۔ اگر ہم دل سے توبہ کریں اور نیک عمل اختیار کریں تو اللہ کی رحمت اور مغفرت ہر ممکن ہے، کیونکہ وہی سب سے بڑا بخشنے والا اور مہربان ہے۔ 🌿💫
انسان اکثر اپنی غلطیوں اور گناہوں کے بوجھ تلے دب جاتا ہے اور اللہ کی رحمت سے نااُمید ہو جاتا ہے، لیکن یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ ہر دل کی نیکی اور ہر سچے توبہ کرنے والے بندے کو معاف کرنے والا ہے۔ جو کچھ ہمارے ہاتھ سے گیا، اللہ اس سے بہتر ہمیں عطا فرمائے گا، اور ہمارے گناہ بھی معاف ہوں گے۔ ✨☘️ہمیں چاہیے کہ اللہ کی رحمت پر یقین رکھیں، اپنے دلوں میں نیکی پیدا کریں، اور اپنی زندگی اللہ کی رضا کے لیے گزاریں۔ چاہے ہم کتنے بھی کمزور یا غلطی کرنے والے ہوں، اللہ کی مغفرت اور مہربانی ہمارے لیے ہمیشہ موجود ہے، اور یہی سب سے بڑی سکون اور کامیابی ہے۔ 🥹❤️
2026-06-06 06:29:52
5
Muhammad Rehman :
Beshk
2026-06-07 22:24:05
1
Ş؏σσd :
Alhumdolilah har hal ma Allah pak ka shukar ha ALHUMDOLILAH
2026-06-07 17:21:21
1
Sh Arsam Ali :
SubhanAllah Beshk
2026-06-06 12:27:27
6
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
bashak 🥹💯
2026-06-06 04:45:32
8
Rabiyya Fatima :
Koi Allah ka naik insan insaniyat naty ya Allah ki raza smjh kr humri b kuch help krde Beshaq apni tasli tasdiq krle lekin please dil azari na kijiye ga agr na b kuch kr sky to humry haq mn bs dua hi kr dijiye ga me apki wo b help hi smjho gi baki Allah pak behtr wasila bnany wala humra InshAllah
2026-06-10 02:06:26
0
Syed Hassan Ali :
beshak ♥️
2026-06-12 12:17:02
1
Nika Nice :
بيشك 🎉 سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم 💯❤💯❤💯❤💯❤💯❤💯❤💯❤💯
2026-06-05 19:00:06
5
🅷🅰🅹🅸 🅽🅰🆂🆂🅴🅴🆁 :
سبحان الله
2026-06-06 18:32:32
2
Asim :
muj b nend ni aati kamayi b ni😁😁
2026-06-07 15:58:23
1
user497023 :
MashaAllah
2026-06-08 09:44:46
1
CHOUDARY AMIR 🐯🥰🤗 :
beshak bilkul theek kaha ap ny ❤️
2026-06-06 16:35:51
4
طیب مہر :
Beshak ya Allah ❤️💯
2026-06-06 09:34:25
4
To see more videos from user @deenify.islam, please go to the Tikwm
homepage.