@malak.adnan.5: دیربالا نگران حکومت میں 48 کروڑ روپے کرپشن کا کیس۔۔۔۔ "پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کے منظور کردہ کچھ منصوبوں میں نگران حکومت کے دور میں 48 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی۔۔۔۔ صوبائی اسمبلی کے اراکین کے مسلسل مطالبے پر تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ ٹھیکیداروں اور محکمے کے ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہو گی۔"