@mraadii07: حق حکمرانی حق ملکیت کانفرس کھائیگلہ کچھ ہی دیر میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کورممبر سردار عمر نذیر کشمیری کھائیگلہ پہنچیں گے ان کے استقبال کے لیے عوام علاقہ چوک میں پہنچا شروع #longmarchmuzafrabad #AJKRightsmovement #9june #LongMarch #rightmomentajk