"صبر" کی عادت لگ جائے تو جان سے پیاری چیز بھی دل سے اتر جاتی ہے،،
2026-06-05 17:47:18
826
Zawar Qadeer Hassan :
good vibes
2026-07-24 20:45:52
0
Nothing :
or jinko Sath rhna ho wo zalil ho kr bh Sath rhty hain🙂↔️
2026-06-05 17:36:26
255
milimalik :
hyeeee rona a gaya 🥺
2026-06-05 19:12:34
149
Niazi_hun_yawr❤ :
تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے تو بہ شک مجھے بھول جانا اس دنیا میں ہر کوئی بہتر کا حق دار ہے، پھر تم کیوں نہیں میں تمہیں باندھ کر رکھنا نہیں چاہتا محبت قید نہیں ہوتی اگر کوئی تمہیں زیادہ سکون دے سکتا ہے، تو جاؤ میری محبت کا مقصد تمہیں روکنا نہیں آزاد کرنا ہے تمہاری خوشی میرے انا سے بڑی ہے اگر میں تمہاری منزل نہیں تو راستہ بن کر کھڑا رہوں گا بہتر مل جائے تو بھول جانا، یہی سچا پیار ہے محبت میں قبضہ نہیں دعا ہوتی ہے میں چاہتا ہوں تم ہنسو چاہے وہ ہنسی میرے بغیر ہو تمہارا حق ہے بہتر چننا، جیسے میرا حق تھا تمہیں چاہنا اگر میں کمی ہوں، تو کمی پوری ہونی چاہیے مجھے بھول جانا پر یہ یاد رکھنا میں نے تمہیں روکا نہیں دنیا میں ہر کوئی سكون کا مستحق ہے تم کیوں اس سکون سے محروم رہو صرف اس لیے کہ میں نے تمہیں چاہا تھا میری محبت خود غرض نہیں، تمہاری خوشی ہی میرا اجر ہے اگر بہتر مل جائے تو چلے جانا، میں تمہارا راستہ نہیں روکوں گا محبت میں بارنا بھی جیت ہوتا ہے، جب سامنے والا جیت جائے تمہیں مجھ سے بہتر ملے یہی میری دعا ہے میں تمہیں اپنی مرضی کا قیدی نہیں بناؤں گا بھول جانا پر یہ مت بھولنا کہ کوئی تھا جس نے تمہیں بغیر شرط کے چاہا دنیا میں ہر کوئی آگے بڑھنے کا حق رکھتا ہے تم پیچھے کیوں رہو میری وجہ سے اگر میں تمہاری ترقی کی رکاوٹ ہوں، تو میں خود ہٹ جاؤں گا محبت کا مطلب مالک بننا نہیں مخلص رہنا ہے تمہیں بہتر ملے، یہی میری کامیابی ہے مجھے بھول جانا آسان ہوگا، کیونکہ میں نے کبھی تمہیں باندھا ہی نہیں تمہاری خوشی میں میری خوشی ہے، چاہے وہ میرے بغیر ہو اس دنیا میں ہر کوئی بہتر کا حق دار ہے، اور تم سب سے زیادہ اس لیے جاؤ، اور جہاں سکون ملے وہیں ٹھہر جانا
2026-06-12 15:20:31
125
*Dream I'd 👑* :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-06-06 04:45:57
164
Mãhî❤️ :
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے🥀
2026-06-06 06:02:02
96
🖤 :
right
2026-06-05 21:15:57
32
Queen rajpoot 👑💖 :
hayee deep words 🥹
2026-06-12 16:43:00
14
ÀlÒñÈ ĢìŔĺ🥹🥹❤️ :
Hyeeee sad 🥺😔
2026-06-06 03:25:03
41
silent girl 😐 :
bas sabar ana chahiye phir Kya khas Kya aam
2026-06-06 18:48:13
36
Mr_ 诺米 :
Asy nhi khty nhi to mehboob bhag jata ha😭
2026-06-20 05:57:55
27
❤️❤️❤️❤️ :
rightttt🥺🥺
2026-06-05 18:12:33
73
ᥫ᭡ ──🆀ᴜᴇᴇɴ🐼➳🖤⃝🤍 :
Natural beauty🥰
2026-06-08 07:19:03
20
Hayat kinzi :
hayeeee
2026-06-12 20:46:59
9
Noorfatima♌️ :
Uffff Allah 😫
2026-06-05 20:57:44
25
PaThaNi🧚🏻 :
aziat k akhri alfaz💔🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-21 15:11:37
8
GO尺ムYム🤫🤫 :
bilkul😘😘
2026-06-05 14:43:29
20
@Queen :
fvrt girl 🫠💗
2026-06-20 04:37:48
5
𝑀𝒰𝐻𝒜𝑀𝑀𝒜𝒟 𝒥𝒜𝒯𝒯𝒜𝒦 :
wakiiii 😏
2026-06-05 14:44:13
15
⛧🅰️البلوشية🥀 :
deep lines 😔
2026-06-05 16:38:21
12
zahid,,NOOR :
uff,,hert touching,,,,, point 🫣
2026-06-05 16:33:46
16
Queen 👑 :
hayyyeee
2026-06-06 03:55:42
33
Sweet girl 🥰❤️ :
Right
2026-06-06 03:29:36
27
To see more videos from user @mayeda_niazi, please go to the Tikwm
homepage.