@imurhope192: کبھی وقت انسان کو وہ سب دکھا دیتا ہے جسے وہ نظرانداز کرتا رہا ہو۔ شاید ایک دن احساس ہو کہ سچی محبت کیا ہوتی ہے اور کس قدر قیمتی تھی۔ مگر تب تک دل وہیں نہیں رہتا جہاں چھوڑا گیا تھا۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو بدل دیتے ہیں، اور پھر وہ پہلے جیسا محسوس کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ ایسے میں واپسی ممکن تو ہوتی ہے، مگر پہلے جیسی بات کبھی نہیں رہتی۔#plesesupportme #unfreezemyacount #virlvideo #millionviews #plesesupportme