@lost.trust.tales: میں نے ان حالاتوں کے بعد بھی میں نے تمہیں اپنایا، جن کے بعد مجھے تم سے نفرت ہو جانی چاہیے تھی، میں نے تمہاری غلطیوں پر پردے ڈالے، تمہارے رویوں کو حالات کا نام دیا، تمہاری بے رخی کو اپنی کمی سمجھ کر برداشت کیا۔ ہر وہ بات جو میرے دل کو توڑتی تھی میں نے خاموشی سے سہہ لی صرف اس لیے کہ تم میرے اپنے تھے۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو نرم بنا دیتی ہے، مگر میری محبت نے مجھے اپنے ہی درد کے خلاف کھڑا کر دیا تھا۔ میں نے وہ سب بھلا دیا جو مجھے یاد رکھنا چاہیے تھا اور وہ سب یاد رکھا جو مجھے بھلا دینا چاہیے تھا۔ تمہارے لیے اپنے دل کے خلاف جانا بھی قبول تھا، بس یہ امید تھی کہ ایک دن تم میری محبت کی قدر کرو گے، شاید تم حالات کی وجہ سے تلخ ہو گئے ہو، وقت گزرنے کے ساتھ تم بھی مجھے پہلے جیسی محبت کرنے لگو گے، مگر کچھ محبتیں انسان کو سکون نہیں دیتی صرف صبر سکھاتی ہیں۔ آج جب پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ میں نے اتنا سب کچھ سہنے کے بعد بھی تمہیں اپنے دل میں جگہ دی مگر تمہیں احساس تک نہیں ہوا۔ شاید یہی میری سب سے بڑی کمزوری تھی یا شاید یہی میری محبت کی انتہا تھی۔ جو میں نے ناقدری کے باوجود بھی تم سے محبت کرنا چھوڑ نہیں سکا، نفرت بہت پہلے ہو جانی چاہیے تھی، مگر افسوس... محبت نفرت سے زیادہ ضدی نکلی اور دیکھو آج بھی تم سے نفرت نہیں ہوئی بس خود کو سمجھایا ہے کہ اب صرف صبر کرنا ہے 🥀😔 #fyp #fypシ゚ #losttrusttales #chailovers #tealover

Lost Trust Tales..🥀
Lost Trust Tales..🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 June 2026 14:41:48 GMT
4070
306
5
22

Music

Download

Comments

zuriyatzuriyat72
tahira ❤️🖤 :
end line 👌
2026-06-05 17:07:05
1
daniiijalip786
💎Dåñiii jålip🇸🇦💎 :
❣️❣️❣️
2026-06-05 16:00:34
1
israr_gujjar_672
اسرار⚡ گجر🔥 :
❤️❤️❤️
2026-06-05 18:28:46
1
uae.pinkie.uae
UAE 🇦🇪PINKIE 🇦🇪 UAE :
😔♥️
2026-06-05 16:14:21
0
muhammad.irfan5747
MUHÃMMÁD IRFÃN 🥰💫❤️ :
❤️❤️❤️
2026-06-05 14:54:55
0
To see more videos from user @lost.trust.tales, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About