🌹:ایسے نہ کر شکایتیں، دل تھام عشق ھے🖤
ورنـــــہ کہیں گے لوگ کہ ناکام عشق ھے❤️🩹
پہلے کبھی کبھـار کسی کو ، ہوا تھا یہ💔
اس دور بد لحاظ میں اب عام عشق ھے🥀💯
2026-06-05 15:07:07
0
Uvify Ucy :
ہم اتنے بیوقوف ہیں کہ ذرا سی اپنائیت ملے تو کھلی کتاب بن جاتے ہیں
2026-06-05 15:05:50
0
To see more videos from user @healingwithgrace8, please go to the Tikwm
homepage.