yaaaaaaaa Allllaaahhhhhhhhhhhhh 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
is kalam pak ka wastaa 🙏
یا اللہ جلیل کو میرے نصیب، قسمت اور تقدیر میں بہترین کر کے لکھ دے، اسے مجھ سے کبھی جدا نہ فرما۔ میرے پاک رشتے کو دونوں جہانوں میں کامیابی عطا فرما، اور ہمارے رشتے میں محبت، وفاداری، رحمت اور برکت نصیب فرما۔ یا اللہ! ہمارے پاک رشتے کو حضرت محمد ﷺ اور حضرت خدیجہؓ کی پاکیزہ محبت اور وفاداری کی طرح، اور حضرت علیؓ و حضرت فاطمہ الزہراؓ کے مبارک رشتے کی طرح خیر و برکت عطا فرما۔ ہر بری نظر، حسد اور جادو سے حفاظت فرما، اس کا دل نرم ہو جائے میرے لیے۔ آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
براہِ کرم میرے لیے دعا کریں، میں دعاؤں کی محتاج ہوں۔ مجھے 40 آمین چاہیے تاکہ میری دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو جائے 🙏🙏🙏🙏 میں نے اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگی ہے، ایک دعا ہے جس پر "کن" کی منتظر ہوں۔ آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے۔ اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جس کی دعا میں دن رات اللہ پاک سے کر رہی ہوں۔ دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد "کن" فرما دے، اور آپ لوگوں کی دعائیں بھی قبول فرمائے۔ سب دعا کریں… مولا میری فریاد سن لے 🤲🥹… آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲 🌷💖
2026-06-08 05:17:13
1
chef naeem :
inshallaha
2026-06-07 19:05:56
2
Zeeshan javed :
right
2026-06-08 15:44:42
1
MohammedFaiyaz :
beshak
2026-06-07 04:50:22
0
Noor Hussain :
2026-06-07 15:38:54
0
I hate mohabbat 😡😡 :
inash allah 🤲
2026-06-07 15:24:41
1
Naz :
inshallah
2026-06-08 02:02:23
0
yusar khan341💔💔💔 :
inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah 🤲 one day 🤲 inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah
2026-06-09 18:54:01
0
Tiffany John :
Ameen
2026-06-07 18:22:43
1
Rasheed Jamali :
AMEEN 🤲🤲🤲
2026-06-07 20:32:21
0
mansion :
آمين يارب العالمين
2026-06-07 18:17:03
0
user428709 :
ameeen
2026-06-07 18:04:56
1
javed💞ki💞 Shezadi 💓JS🥰 :
ji beshak
2026-06-05 17:43:03
0
T000S :
insha'Allah
2026-06-07 17:51:24
1
user26791577481305 :
inshallah 🤲🤲🤲😭😭
2026-06-06 20:04:42
0
@riaz 78447 :
2026-06-06 16:58:17
0
shazadi M VIP 333 :
allah
2026-06-09 05:38:31
1
Mahnoor :
inshAllah
2026-06-06 20:25:40
2
Mahar G Hussain :
Ameen
2026-06-06 18:09:10
0
S :
inshallah
2026-06-06 17:59:11
0
meri zindagi ka dil ka sokn Q :
wo but zada kusha ha us kuch nhi ho rh 🤲😭😭😭
2026-06-06 02:57:04
1
To see more videos from user @islamkishehzadi267, please go to the Tikwm
homepage.