@muzafri1: کیسے بھولائیں تمھیں۔راتوں کی خاموشیوں میں تیرا نام گونجتا ہےٹوٹے ہوئے اس دل ❤️ کوبس تیرا سہارا رہتاہے😢 تیری یادوں کا دیا اب بھی جلتا ہے🪔🎈🎇 ہر سمت تیرا چہرہ ہی دیکھائی دیتا ہے بارش کی بوندوں میں تیری آواز ملے🌦️ چاندنی راتوں میں تیرا ہی سایہ دیکھے🌙جتنا بھولنا چاہوں تو اتنا ہی قریب لگے تم سانسوں میں بستے ہو روح میں شامل ہو خود سے کیسے جدا کریں🕊️💯 ہر خوشی تیری کمی محسوس کرتی ہے ہر اداسی تیری یاد دلاتی ہے😢💔 یہ دل آج بھی تیرا انتظار کرے تیرے بنا دل 💓 ہر پل بے قرار رہے😢🥀کیسے بھولائیں تمھیں خود سے کیسے جدا کریں تمھیں🪔🦋🕊️#eshq🌺🥀🌹 #fypシ゚ #fypviralシ #tiktokgrowthchallenge #TikTokRewards Location details: