@usmandarpti_official: ہے جذبۂ جنوں تو ہمت نہ ہار، عمران خان کے ساتھ بڑھتا جا یار۔ اٹھو کہ وقت نے آواز دی ہے، عمران خان نے قوم کو پہچان دی ہے۔ 7 جون کو گلگت بلتستان کے غیور عوام اپنی طاقت، شعور اور عزم کا اظہار کرنے کے لیے تیار ہیں، ان شاء اللہ۔ پہاڑوں سے لے کر وادیوں تک ایک ہی پیغام گونج رہا ہے کہ عوام اپنے حقِ رائے دہی اور جمہوری اختیار کی حفاظت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔ اڈیالہ جیل میں قید قوم کے لیڈر کو محدود کیا جا سکتا ہے، مگر اس کے نظریے، پیغام اور عوامی حمایت کو نہیں۔ فیصلہ عوام کا ہوگا، طاقت ووٹ کی ہوگی، اور آواز گلگت بلتستان کے عوام کی ہوگی۔
:میرے لئے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو عمران خان سے پیار کرتا ہے804pti
2026-06-06 04:11:34
22
Usman IB :
ماں جی آپ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں آپ کی ہمت کو سلام ❤️❤️❤️
2026-06-05 17:35:56
32
𝐌𝐀𝐇𝐈♡🇦🇪 :
یا اللہ پاک! کشمیر کے لوگ اپنے حق اور اپنے جائز حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکلے ہیں، ان کی غیبی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں صبر، ہمت اور استقامت عطا فرما۔ یا اللہ! کشمیر کے ہر بے گناہ انسان کو اپنی امان میں رکھ، زخمیوں کو شفا عطا فرما اور انصاف، امن اور خیر کے راستے کھول دے۔ آمین۔
2026-06-06 03:27:07
33
To see more videos from user @usmandarpti_official, please go to the Tikwm
homepage.