کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭یا اللّٰہ میری بی جھولی بھر دے 😭🥹آمین یارب العالمین
plz Mera name Riffat naheed, husband Ali Rasheed hamara name lay k dua kry 10 Saal ho gy olaad ni plz
2026-06-27 05:00:11
41
ابوبکر الشیخ 🤍 :
@🌸✨🖤: رُک جاؤ...✋
ایسے نہیں گُزرنا..
آئیں درود پاک پڑھ لیں
(صَلَـــؔـى اللّٰہ عَلَيْــہ وَآلہ وَسَـلَـمْ)🥹❤️