@attaullaharain: کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ جا کر اس کے قدموں میں گر جاؤں اور اسے چیخ چیخ کر بتاؤں کہ نہیں رہا جاتا آپ کے بغیر مت دو مجھے اتنی اذیت یہ اذیت چوبیس گھنٹے میری آنکھوں میں آنسو بن کر رہتی ہے۔ میرا دل کرتا ہے کبھی وہ میرے سامنے بیٹھے میرا حال پوچھے اور دیکھ کر کہے یہ کیا کردیا ہے تم نے خود کو ، میں اپنے دل کی ہر بات اسے بتا کر کہوں تیری جدائی ختم کر دے گی مجھے۔

꧁A T T A꧂
꧁A T T A꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 June 2026 16:52:20 GMT
850
55
1
6

Music

Download

Comments

hannu_malik01
✨ملک حنی واگی✨ :
❤️❤️❤️
2026-06-05 19:42:46
0
To see more videos from user @attaullaharain, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About