@raju....official0: زندگی کا کسی کو کچھ بھی پتہ نہیں ہے، کہاں جا کر سانس رک جائے ، موت کا مزہ ہر جاندار چیز نے چھکنا ہے ،/بیشک/ لیکن کسی کو کوئی نہیں پتہ اخری لحما کونسا ہے ، ہمارے ارد گرد کافی بار ایسا واقعات ہوتے ہیں ، جن لوگوں کو اپنے پیاروں کو دیکھتے ہیں وہی کچھ لحموں میں گزر جاتے ہیں ، کوشش کریں اپنا تعلق اپنے اللہ سے مظبوط بنائیں ، اور جتنا ہو سکے لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کیا کریں ، جس کسی کے ساتھ بھی تعلق رکھیں اس کے ساتھ ایک اپنی اچھی ، یاد اچھی باتیں چھوڑ جائیں ، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں ، اگر تحریر اچھی لگے تو کمنٹ میں ضرور بتائیے گا ،