@decent.graffi: #foryou #rockwall #graphy سیلاب سے خراب دیوار کو مکمل نیا اور مضبوط بنانے کا آسان طریقہ اس ویڈیو کے اندر موجود ہے، ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں۔ اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں، فالو کریں اور ریپوسٹ کریں۔ اگر آپ نے راک وال اور گرافک ڈیزائن بنوانی ہو تو نمبر بایو میں موجود ہے، آج ہی رابطہ کریں