:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤
2026-06-06 02:15:29
85
احسن🍂 :
Shukriya ❤️
2026-06-06 06:31:40
71
no name :
bhai bht achi awaz h apki...m bht sunti hu apko🥰
2026-06-06 05:24:43
20
سنگر شفاءاللہ کمر مشانی :
بھائ یہ کس شاعر کی شاعری ہے مجھے یہ پورے الفاظ مل سکتے ہیں