@shoaib0786s6: #اگر آزادکشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز بند کی گئی تو جہاں سے قافلے گزریں گے وہاں سے موبائل ٹاور گراتے جائیں گے 🚩 ایکشن کمیٹی کے ساتھ چلنے والے نوجوانوں نے ٹیلی کمیونیکیشن بلیک آوٹ کی خبروں پر اپنا پلان ترتیب دے دیا ✌️ جب تک ان کو سبق نہیں سکھایا جاتا تب تک ان کی عقل ٹھکانے نہیں آنے والی ۔۔۔ #RightsMovementAJK#JKJAAC #RightsMovementAJK #khawajamehranforce