@aounline6: 𝕮𝖔𝖒𝖊🤌🏻#fypシ゚ #onemilionaudition #fypp #poety #vilral_video

ᗩOᑌᑎ-/
ᗩOᑌᑎ-/
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 05 June 2026 17:55:21 GMT
39428
3282
540
57

Music

Download

Comments

rana.rizvan123
{🦅{رضوان علی کہتے ہیں 🔥}} :
اللہ تعالیٰ ہر شخص کو اپنے والدین کی قدر کرنی سکھاءے
2026-06-07 12:31:13
148
ilhaam753
الہام🫀 :
لکھنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن رشتہ دار سکرین شاٹ لے لیتے ہیں 😁😁😂
2026-06-11 19:35:56
54
novelskiduniya138
Novelistic Gîrl 😉😁 :
mujhe poetry nhi ATI but .....
2026-06-17 19:53:26
0
rajaabdullah6661
Naughty girl😻🫀 :
میں شعر سناتی ہوں ذرا غور سے سننا میں شعر سناتی ہوں ذرا غور سے سننا میں نہیں سناتی کسی اور سے سننا ۔۔۔۔😂🤌
2026-06-07 14:15:27
42
hamzamansori03
Hamza❤️‍🩹 :
مت کر اپنی شاعری کو لفظی میں بیان یہاں ٹوٹےہوئے لوگ ہیں اپنی کہانی سمجھ کر رو بھی پڑھتے ہیں,،،🫠
2026-06-12 17:48:15
17
eman.hu.yar721
❤Awan Zadii❣ :
🖤🥀وہ سیکھ کر گیا ہے محبت مجھ سے اب جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا ❤️‍🩹
2026-06-08 10:07:33
49
_itz_buttbrand0
❤️‍🔥M✅ :
بے وفائی کی ٹھوکر ہی سکھاتی ہے حقیقت عشق ورنہ ہر دل کو اپنی چاہت پر ناز ہوتا ہے …….🥹🥀🕊️
2026-06-17 18:19:19
7
blkmnlt
dimplequeen :
اور پھر محبتیں یہاں ختم ہو جاتی ہیں ❤️‍🩹🥹* *جب گھر والے کہتے ہیں "وہ یا ہم"؟؟؟💔🥲*
2026-06-12 03:08:36
37
mano85975
Mano :
یہ دنیا صرف باتوں کی حدتک مخلص ہیں ـ حقیقت میں ہر شخص اپنی ذات کا وفادار ہےـ ❤️‍🩹🥀
2026-06-07 15:28:56
10
bewafa.churail
Kamli🍂Chali🥀kuri🤓 :
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلہ ایسا رہا وہ میرے گھر میں رہا اور میرا مہمان نہ تھا 🖤🥀🥲
2026-06-11 02:33:44
33
zehra_7278
𐙚 ˚𝐙🧸ྀིྀི :
بکھر گئے ہیں سبھی نقش اِدھر اُدھر میرے ' میں جیسا تُجھ کو ملا تھا، نہیں رہا ویسا! 🫠❤️‍🩹
2026-06-16 06:11:41
5
me_mirza4
Chapter 🙂 :
غالب! میری نظروں سے گرنے کے بعد تم فلک کے چاند بنو یہاں ستارہ مجھے کیا 🙃❤️‍🩹🙌
2026-06-08 14:12:56
8
imli651
🤭Maha malik 🤭 :
*ہے روح کو سمجھنا بھی ضروری*🌼🥂 *محض ہاتھوں کا تھامنا ساتھ نہیں ہوتا*🦋🎀 > *»⎯𓆩͚̽𓆪ᯓ*🌙🎀🦋
2026-06-08 04:35:39
8
shiagirl207
𓆰🌷✨کنیزِ اہلبیتؑ⟵💓 ̠̽͢✮⃝🏳️ :
کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں🫠❤️‍🩹🙌🏻
2026-06-12 09:20:10
9
lazyloner1035
@lazyloner1035 :
جن دِنوں تمہیں شکایتں تھی مجھ سے بہت ان دِنوں تمہاری قلت سے مر گئ تھی میں
2026-06-08 15:19:53
6
ainakbz9ky
Pariwash :
تیری تصویر ہمارے لئے سرمایہ حیات ہے❤ ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی✨👀
2026-06-12 18:22:45
14
.itx.rajpoot7
🔱.ŘÂJ̣̌PƠŎŤ.🔱 :
🦁:*زندگی سے تھــوڑی .... وفا کیجیے!!✨🥹* *جو نہیں ملتا اسے .... دفع کیجیے!!💯🫠* ....🫂 *•♪• 👑 ✍🏻🩷💫*
2026-06-07 21:29:27
5
dastaan.e.ishq8
Dastaan e Ishq :
میں نے خود کو مکمل سنوار کر بھی دیکھا ناجانے پھر بھی کیوں لگا کہ میں اس کے قابل نہیں
2026-06-14 18:03:02
8
dimplegir121
dimplegirl121 :
اٹھ گیا بھروسہ پیارسے میرا دعا کرومرنا جلد مقدر ہو میرا
2026-06-08 20:46:02
5
dilsahito0
♡ :
wo Mera tha jhot tha mgr ktna haseen tha 🥹🫠
2026-06-07 08:47:26
5
_madiii_1
حماد کیانی 🦅 :
ضروری تو نہیں جسے تم چاہوں وہ بھی تمھیں پسند کرے
2026-06-07 07:00:19
14
ayat112233440
❤️Sabar🌸❤️ :
پھر یوہواکہ 🖤🖤 میں نے خودہی اس کو خود سے دور کر دیا 🥲
2026-06-07 21:29:39
8
heer__555
𓆩𝑯ěě𝓇_5࿐🚩 :
🥀 اور اگر انتظار کرنا عشق ہے، تو پھر میری آخری سانس بھی تیرے حوالے... ❤️‍🩹✨
2026-06-05 20:43:47
42
itx_me_romaa
Ꮢᴏϻα🤍 :
ہم دل شکستوں نے غموں کے بوجھ سے دیوار کو کندھا کہا، دیوار نے معذرت کر لی🍂🙃
2026-06-11 20:19:12
11
bilal.rajpoot.o7
Kisi ka hon hon yar🤕🫣 :
*کتنے آرام سے چھوڑ دیا آپ نے بات کرنا* ❤️‍🩹🥲 *جیسے صدیوں سے آپ پہ بوجھ تھے ہم 💔😭* *Bilal hon yar ✍🏻🩵💫*
2026-06-07 10:26:53
15
To see more videos from user @aounline6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About