@bareekhna8: مجھے اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ میں اپنے ذاتی تجربے کے بارے میں لکھوں میں اس بات کو ترجیح دیتی ہوں کہ اپنے تخیل کو آزاد چھوڑ دوں، اور وہ ان چیزوں میں سرائیت کر جائے اور پھیل جائے جو واقعی میرے لیے اہمیت رکھتی ہیں۔ ____ کلیئر کیگن #bareekhna8 #بريښنا🍂 #underreview #faryoupage #faryoupage